the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی جینتی کے ایک پروگرام کے دوران پرائمری و سکنڈری تعلیم کے ریاستی وزیر تنویر سیت کے فون پر فحش تصاویر دیکھنے کے خلاف آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور جنتا دل (سیکولر) نے سڑکوں پر اترکر ان کے استعفی کامطالبہ کیا۔مسٹر تنویر سیت کےفحش تصاویر



دیکھنے کے خلاف بی جے پی نے ریاستی سطح پر دھرنا مظاہرہ کیا جبکہ جے ڈی (ایس) کے کچھ ممبران اسمبلی اور کارکنوں نےمذکورہ وزیر کے دفتر پر تالا لگا دیا۔وزیر اعلی سددارميا نے کہا کہ اس معاملے میں رپورٹ آنے کے بعد سچائی کا پتہ چلتے ہی کانگریسی لیڈر کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.